جھائیاں اور مہا سے ایک ہفتے میں زائل
یہ چٹکلہ نہ صرف چھیپ اور
جھائیاں و غیرہ کو زائل کرتا ہے بلکہ اس کے
استعمال سے چہرہ گلاب کی پتی کی طرح نکھر
آتا ہے ۔
بسخہ یہ ہے کہ اجوائن دیسی ۳ تولہ لیں اور خوب باریک پیس
لیں ، آدھ چھٹانک دہی میں اچھی طرح مکس کر
لیں ۔ رات کو سو تے ہو ئے چہرہ پر لگائیں اور صبح گرم پانی سے دھولیں ۔ اسی طرح چار
پانچ روز لگانے سے کیل مہا سے وغیرہ نکلنے
بند ہو جا ئیں گے۔ اگر بدن میں خون وافر
نہ ہو تو اسے تقریبا ایک ماہ استعمال کرنے سے چہرہ زردی مائل ہو جا تا ہے۔ لٰہذہ کمی خون کی صورت میں پہلے مئولد خون
دوائیں دیں ۔


Post a Comment