دل کی بیماری کی وجہ سے مرد اورعورت دونوں کی جان کو بہت خطرہ لاحق ہے زیا دہ تر خطرہ مرد حضرات کو ہوتا ہے پر اس کا
ہر گز مطلب یہ نہیں ہوتا کہ عورت
کی جان کو کم خطرہ ہے بلکہ
عورت میں بعض اوقات یہ مرض تلاش کرنا مشکل
ہو جاتا ہے ۔ عورت میں صرف سینے میں درد کو ہی نہیں دیکھنا چاہیے ،سینے کے درد کے علاوہ کندھوں میں درد، متلی
،سانس لینے میں تکلیف ، وغیرہ کو بھی مدِ
نظر رکھنا چاہیے ۔
vعلامات؛
·
سانس لینے میں دشواری
·
کندھوں میں درد
·
بعض اوقات متلی ہونا
·
جلن ہونا
·
بدہضمی کا ہونا
·
چکر کا آنا یا
سر کا ہلکا ہلکا محسوس ہونا
·
گلے یا جبڑے میں درد
·
بہت جلد تھکاوٹ کا محسوس
ہونا
·
سوتے وقت خراٹے لینا
·
بہت زیادہ پسینہ آنا
·
مسلسل کھانسی کا رہنا
·
ہاتھ پاوَں میں سوجن
رہنا
·
دل کی رفتا ر کا اچانک زیادہ کم ہونا
·
موٹاپے کا ہونا


Post a Comment