انسانی
جسم جو کے 360ہڈیوں سے مل کر
بنا ہے ۔جوڑ اس حصے کو کہا جاتا ہے جہاں دو ہڈیاں مل رہی ہوں اور یہ بلکل نہیں کہا
جا سکتا ہے کہ انسانی جسم میں 360 ہی جوڑ ہیں۔جسم میں کچھ حصے ایسے ہیں
جو صرف خاص مقصد کے لیے بنے ہوتے ہیں۔وہ جوڑ باقی جوڑوں سے الگ ہوتے ہیں جو درج
ِذیل ہیں :۔
v کندھوں
کےجوڑ
v ہاتھوں
کے جوڑ
v
پیروں کے جوڑ
v گھٹنے کاجوڑ
v کولہے
کے جوڑ
v ریڑھ
کی ہڈیوں کے جوڑ
v پسلیوں
کے جوڑ
v کہنیوں
کے جوڑ
v گردن
کا جوڑ
انسان میں کتنے جوڑپائےجاتے ہیں؟
انسان
میں تین طرح کے جوڑ پائے جاتے ہیں جن کے مختلف کام ہوتے ہیں۔اور ہر جوڑاپنی اپنی
صلاحیت کے مطابق جانا جاتاہے۔
فکسڈ جوڑ:
ایسے
جوڑجو اپنی جگہ سے حرکت نہیں کر سکتے ہیں مثلاًانسان کی کھوپڑی۔ اس جوڑ کے قریب دو یا سے زیادہ اسطرح کے جوڑموجودہوتے ہیں جو ایک حد تک حرکت کر سکتےہیں۔جیسے
کندھوں کے جوڑاور گردن کا جوڑ ۔
مناسب حرکت والے جوڑ:
یہ
انسانی جسم میں وہ جوڑ ہیں جو ایک مخصوص حد تک حر کت کر تے ہیں جیسے ہاتھوں اور
کندھوں کا جوڑ ،کولہے اور پیروں کا جوڑوغیرہ۔
آسانی سے حرکت کرنے والے جوڑ:
ایسے جوڑ جو جسم کےایک حصے سے دوسرے حصے تک حرکت باآسانی حرکت کر لیں،مطلب جسم
کے وہ حصے جو روزمرہ کے کام کرنےمیں استعمال کیے جاتے ہیں۔جیسے ہاتھوں کی انگلیوں
کے جوڑ،جوائنٹ اینگل جو چلنے پھرنے میں مدد کرتے ہیں ،کندھے کا جوڑ ،کولہے کا جوڑ،کہنی کا جوڑاور
گھٹنے کا جوڑوغیرہ۔ان جوڑوں میں ایک مائع پایا جاتاہے جس سے یہ جوڑ مضبوظ رہتے
ہیں۔


Post a Comment