انسان قدرت کی بہت سی نعمتوں سے فائدہ اٹھا سکتا ۔ انسان کو عنایت کردہ چیزوں میں قدرت نے ایسے ایسے معجزات رکھے ہیں کہ انسانی سوچ دنگ رہ جاتی ہے۔ایسی ایسی نعمتیں جو انسان کو با آسانی مل جاتی ہیں اور ابنِ آدم یہ سب نعمتیں چھوڑ کر مہنگی سے مہنگی دوائیں استعمال کرتا ہے جن کا نقصان الگ سے اٹھانا پڑتا ہے جو بہت سی پیچیدہ بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔اب دنیا کی 65% آبادی موٹاپے کا شکار ہے جس کو لے کر انسان پریشانی کے عالم میں مبتلا رہتا ہے اور اس پریشانی کی وجہ سے ڈپریشن کا مریض بن جاتاہے۔پھر وہی ڈپریشن انسان کو مزید بہت سی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق خواتین شادی کے بعد موٹاپے کا شکار،مرد حضرات کی نسبت جلدی ہو جاتی ہیں ۔بہت سی خواتین کا بچےکی پیدائش کے بعدپیٹ کافی حد تک بڑھ جاتاہے جو اُسکی جسم کی خوبصورتی کو متاثر کرتاہے اور مرد حضرات عورت میں دلچشپی لینا کم کر دیتے ہیں۔کچھ خواتین کا صرف پیٹ ہی نہیں جسم بھی پھیل جاتا ہے جس وجہ سے وہ زیادہ عمر کی لگتی ہیں اور ایسی عورتوں کو کام کاج میں بھی بے حد دشواری ہوتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے جوڑوں کا درد بہت عام پایا جاتاہے ۔ نیچے چند طریقے بتائے گئے ہیں انشا اللہ جن کے استعمال سے آپ حضرات بہت مفید ہوں گئے ۔
پیٹ کوکم کرنےکےراز
1.
دوماہ تک یہ
استعمال کریں اور روزانہ کی بنیاد پر فرق محسوس کریں۔
آملہ پاوڈر پچاس گرام
کلونجی پاوڈر
پچاس گرام
سونف پاوڈر
پچاس گرام
آلو پاوڈر پچاس گرام ) خشک شکل میں(
بنانے کا طریقہ کاردرج ذیل ہے،
تمام اجزاء کو کسی برتن یا پیالے میں اچھے سے مکس کر لیں۔
طریقہ استعمال :
ایک چائے والا چمچ کھانے کے بعد روزانہ صبح و شام باقاعدگی سے
استعمال کریں۔فرق آپکو کچھ ہی دن میں نظر اآنا شروع ہو جائے گا۔بچے کی پیدایئش کے
بعد بہت سی خواتین کے پیٹ باہر نکل آتے ہیں وہ خواتین یہ استعمال کر کے اپنی
خوبصورتی پھر سے حاصل کر سکتی ہیں۔
انگورکا رس اورروغن ِزیتون
2.
تین پاو روغن
زیتونمیں ایک پاو انگور کا رس ملا
کر 7 دن کے لیے دھوپ میں رکھ دیں۔اور دن
میں کم سے کم دو بار اُس
مکسچر کو ہلانا ہے۔پھر ٹھیک 7 دن کے بعد اُس مکسچر کو ململ کے کپڑے سے چھان لینا ہے اور پھر چھنے ہوئے مکسچر کو کسی
کانچ کی بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔پھر اُس مکسچر سے روزانہ پیٹ کی مالش کرنی ہے۔اس مالش سے آپکا پیٹ ان شا اللہ چند دن میں کم ہو جائے گا اور پھر سے حسین لگنے لگیں گی۔
مکسچر کو ہلانا ہے۔پھر ٹھیک 7 دن کے بعد اُس مکسچر کو ململ کے کپڑے سے چھان لینا ہے اور پھر چھنے ہوئے مکسچر کو کسی
کانچ کی بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔پھر اُس مکسچر سے روزانہ پیٹ کی مالش کرنی ہے۔اس مالش سے آپکا پیٹ ان شا اللہ چند دن میں کم ہو جائے گا اور پھر سے حسین لگنے لگیں گی۔
3.پانی
سےحیرت انگیزوزن میں کمی
آپ وزن میں کمی چاہتے ہیں وہ بھی بنا کسی سائیڈافیکٹ کے اور وہ بھی بلکل مفت تو آج سے ہی اپنی
روزمرہ کی سر گرمیوں میں پانیکا جتنا ہو سکے استعمال شر وع کر دیں۔روزانہ کی
بنیاد پر 10 سے 12 گلاس پانی کے پینا شروع کر دیں،جس سے
آپکی بھوک میں بھی نمایا کمی ہو گی اور اور وزن بھی کم ہوگا۔پانی قدرت کی ایسی
نعمت ہے جو انسانی جسم میں سے بہت سے فاضل مادے کا اخراج کرتا ہےاورفاضل چربی کو
بھی پگھلاتا ہے۔پانی تمام مشروبات سے بہترین ہے،آپ صرف پانی سے ہی 50%
تک اپناوزن کم کر سکتے ہیں۔پانیسے جسم کو توانائی ملتی ہے ،تھکاوٹ محسوس نہیں
ہوتی اور جسم میں پانی کی کمی بھی محسوس نہیں ہوتی ہے۔پانی سفر میں تھکاوٹ اورچکراہٹ جیسی کیفیت سے بچاتاہے،پانی سے انسانی گردے واش ہوتے رہتے ہیں،پانی سے نظامِ انہضام بہتر رہتاہےجو
صحت کاضامن ہے۔صبح صبح نہار منہ پانی پینے سے رنگت میں نکھار آتا ہے ۔پانی کے ان
گنت فائدے ہیں ،پانی قدرت کا ایک نایاب تحفہ ہےجس کے استعمال سے انسان صحت مند
اور پرکشش زندگی گزار سکتا ہے ۔
نوٹ: اگر پوسٹ پسند آئے تو اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجِے گا۔اور جتنا ہو سکے اپنے دوست ،رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ۔
نوٹ: اگر پوسٹ پسند آئے تو اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجِے گا۔اور جتنا ہو سکے اپنے دوست ،رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ۔


Post a Comment