Erectile Dysfunction   کیا ہوتا ہے؟

مرد کے عضو تناسل کا جنسی تعلقات کے دوران کھڑا نہ ہونا یا مرد کو اپنے عضوتناسل کو کھڑا کرنے میں   دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہو ۔جنسی تعلقات قائم کرتے ہو ئے عضو تناسل کا جلدی بیٹھ جانا یا زیادہ دیر تک جنسی تعلقات کو جاری نہ رکھ پانا ۔عضو تناسل کو عورت کی شرم گاہ پر رکھتے ہی فارغ ہو جانا  erectile dysfunction  کہلاتا ہے ۔ایک ریسرچ کے مطابق ۳ مردوں میں سے ہر تیسرے مرد کو یہ مسئلہ لا حق ہے ۔جس وجہ سے جنسی خواہشات پوری نہیں ہو تی ہیں اور شرمندگی کا باعث الگ بننا پڑتا ہے ۔ erectile dysfunction بالغ ہونے کے بعد عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔عموماً زیادہ تر  عمر بڑھنے اور صحت کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے ہو تا ہے ۔

صحت کی جہ سے عضو تناسل کی خرابی

مردمیں کئی طرح کے جنسی مسائل ہو سکتے یا انزال کی وجہ بھی ہو سکتی ہے۔لیکن ۱۵ دنوں میں ایک آدھ بار  عضو تناسل کا کھڑے ہونے میں دشواری کرناکوئی پریشانی کی بات نہیں ۔البتہ ایسے مرد جو جسمانی طور پر تو بہت صحت مند نظر آتے ہیں اور جنسی خواہشات پوری کرنے کے بہت سے بہترین طریقوں سے واقف ہوتے ہیں پر اُن کے  عضو تناسل کا مسلسل کھڑے ہونے میں دشواری پیش آنا سنگین مسئلہ ثابت ہو سکتا ہے۔جو آپکی خود اعتمادگی کو کم کر تا ہے اور آپ کے رشتے پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔عضو تناسل کو مسلسل کھڑا نہ رکھنے یا لمبے وقت کے لئے جنسی تعلقات سے مستفیدنہہونےکی بنیادی وجہ صحت کے خراب ہونے  سے بھی ہو سکتا ہے۔ جس کا بر وقت علاج و معالجہ انتہائی ضروری ہوتا ہے۔
  
عضو تناسل کی مستقل ممکنہ علامات

·      کھڑا کرنے میں دشواری کا سامنا
·      کھڑا ہونے کے بعد فوراً ہی بیٹھ جانا
·      کھڑا ہونے پر زیادہ سختی نہ رکھتا ہو

·      زیادہ نرم اور دبلا پتلا ہونا
·      کھڑا بھی نہ ہوتا ہو اور سیدھا بھی نہ ہو

اگر آپکو دل کا عارضہ ،ذیابیطس یا صحت کی کسی اور خرابی کا مسئلہ درپیش ہے جس کا تعلق براہ راست عضو تناسل سے ہو سکتا ہے ۔جنسی تعلق قائم کرنا  ایک قدرتی عمل ہے جس میں جذبات،عضلات ،دماغ ،ہارمونز،اعصاب اور سب سے اہم خون کی رگیں شامل ہیں ، اگر ان سب میں سے کوئی بھی اپنا کام سرانجام دینے سے قاصر ہو جائے تو عضوتناسل کی کمزوری  کا سبب بن سکتا ہے۔خاص طور پر دماغی صحت اور خون کی رگیں بہت اہمیت کی حامل پائی جاتی ہیں ۔

جسمانی تبدیلیاں یا جسمانی بیماریایوں کی وجہ سے عضو تناسل  

عام طور پر مردوں میں جسمانی تبدیلیاں یا جسمانی بیماریوں کی وجہ سے عضو تناسل کمزورپا یا جاتا ہے جن میں یہ تبدیلیاں یا بیماریاں  عام پائی جاتی ہیں ۔
·      دل کا عارضہ
·      ذیابیطس
·      کولیسٹرول کا حد سے ذیادہ بڑھ جانا
·      وزن کا حد سے بڑھ جانا
·      میٹا بولک سنڈروم
میٹا بولک سنڈروم میں ہائی انسولین کا استعمال ،کولیسٹرول کا بے حد بڑھنا ،کمر کے نچلے حصے کے اردگرد چربی کا بے حد بڑھ جانااور بلڈ پریشر کا بے حد بڑھ جانا شامل ہوتا ہے ۔
·      سرجری یا گہری چوٹ
·      نیند پوری طرح نہ لینا
·      ادوایات کا ذیادہ استعمال
·      تمباکو نوشی کا استعمال
·      بے حد شراب و منشیات کا استعمال
·      ریڑھ کی ہڈی کا کوئی متاثر  حصہ
·      خون کی رگوں کا کمزور ہونا
·      کوئی  بھی سنجیدہ نوعیت کی بیماری
·      ہائی بلڈ پریشر

یہ وہ علامات تھیں جو عضو تناسل کی کمزوری کی وجہ بن سکتے ہیں اور یہ سب کی سب قابل ِ علاج ہیں۔ان کا مہنگے سے مہنگا اور سستے سے سستا علاج موجود ہے۔

   








Post a Comment

Previous Post Next Post

Advertisement

Advertisement

Advertisement