کیا  پالتوں جانور سے خارش ہو سکتی ہے؟
انسان اور جانوروں میں پائے جانے والے خارش کے جراثیم مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں اوروہ اپنی اپنی نوعیت کے حامل عناصر میں نشونما پاتے ہیں ۔ جیسے جانور کے خارش والے ذرے زیادہ دن انسان کی جلد میں زندہ نہیں رہ سکتے ہیں اسی طرح انسان کے خارش والے جراثیم بھی جانوروں میں منتقل ہونے کے بعد زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہ پاتے ہیں ۔لیکن پالتو جانور کے جرثوم زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ہیں اور اگر یہ انسان کی جلد پر آ بھی جائیں تو زیادہ دن زندہ نہیں رہتے اور انسان کو ان سے زیادہ خطرہ بھی لاحق نہیں ہوتا ہے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post

Advertisement

Advertisement

Advertisement